Posts

Showing posts from September 17, 2018

شان حسینؓ Shan Hussain

Image
🕋🌹🌹🌹🌹🌸🌸____💙💙💛💛💜💜💚💚 💖🌹خوں سے چراغ دیں___جلایا حسین نے 💖🌹رسم وفا کو خوب ___ نبھایا حسین نے 🌺🌺____💛💛💜💜💚💚💙💙 💖🌹خود کو تو ایک _ بوند بھی پانی نہ مل سکا 💖🌹کرب وبلا کو خون ____پلایا حسین نے 🌸🌸____💜💜💚💚💙💙💛💛 💖🌹ایسی نماز کون پڑھے ___ گا جہان میں 💖🌹سجدہ کیا تو سر نہ ___ اٹھایا حسین نے 🌺🌺____💚💚💙💙💛💛💜💜 💖🌹سب کچھ خدا کی راہ میں__قربان کر دیا 💖🌹اصغر سا پھول بھی نہ___بچایا حسین نے 🌸🌸____💙💙💛💛💜💜💚💚

Best Dua

Image

؀﷽

؀﷽ السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته والد دنیاکا وہ واحد شخص ھےجوخود سےزیادہ آپکوکامیاب دیکھناچاھتاھے۔ جب تک منزل نہ ملے تب تک ہمت مت ہارو کیونکہ پہاڑ سے نکلنے والی ندیوں نے آج تک راستے میں کسی سے نہیں پوچھا سمندر کتنی دور ہے اللل پاک آپکو بُری گھٹری بُرے لوگوں اور بُری نظر سے ہمیشہ محفوظ رکھے دل سے دعا ہے کہ آپ جن دعاوُں کے لیے ہاتھ اٹھائیں ، فرشتےفورا انہیں عرش الہی تک لے جاہیں۔اور اپ کے ہاتھ نیچے آنے سے پہلے وہ دعائیں قبول ہو جاہیں ۔ امین

الفاظ..........WORDS

  "الفاظ" کی اپنی ہی ایک دنیا ہوتی ہے۔ ہر "لفظ" اپنی ذمہ داری نبھاتا ہے، کچھ لفظ "حکومت" کرتے ہیں۔ ۔ ۔ کچھ "غلامی" کچھ لفظ "حفاظت" کرتے ہیں۔ ۔ ۔ اور کچھ "وار"۔ ہر لفظ کا اپنا ایک مکمّل وجود ہوتا ہے ۔ جب سے میں نے لفظوں کو پڑھنے کے ساتھ ساتھ سمجھنا شروع کیا، تو سمجھ آیا ۔۔۔۔!! لفظ صرف معنی نہیں رکھتے، یہ تو دانت رکھتے ہیں۔ ۔ ۔ جو کاٹ لیتے ہیں۔ ۔ ۔ یہ ہاتھ رکھتے ہیں، جو "گریبان" کو پھاڑ دیتے ہیں۔ ۔ ۔ یہ پاؤں رکھتے ہیں، جو"ٹھوکر" لگا دیتے ہیں۔ ۔ ۔ اور ان لفظوں کے ہاتھوں میں "لہجہ" کا اسلحہ تھما دیا جائے، تو یہ وجود کو "چھلنی" کرنے پر بھی قدرت رکھتے ہیں۔ ۔ ۔ اپنے لفظوں کے بارے میں "محتاط" ہو جاؤ، انہیں ادا کرنے سے پہلے سوچ لو کہ یہ کسی کے "وجود' کو سمیٹیں گے یا کرچی کرچی بکھیر دیں گے۔ ۔ ۔ کیونکہ یہ تمہاری "ادائیگی" کے غلام ہیں اور تم ان کے بادشاہ ۔ ۔ ۔ اور "بادشاہ" اپنی رعایا کا ذمہ دار ہوتا ہے اور اپنے سے "بڑے ...

😭😭 ⭕ آخری سفر⭕😭😭

😭😭 ⭕ آخری سفر⭕😭😭 🍀 نماز کی حالت میں آنکھیں بند کرنا مکروہ ہے کیوں کہ یہودیوں کی عبادت بند آنکھوں سے ہوتی ہںے ۔  🍀 نماز میں جب قیام میں ہوں تو نظریں سجدے کی جگہ رکھیں تاکہ احساس ہو کہ ایک دن ہمیں زمین میں دفن ہونا ہے ۔😭😭 🍀 جب رکوع میں جائیں تو پاؤں کی انگلیوں پر نظر ہو تاکہ یاد رہے کہ ہماری جان پاؤں سے نکلنا شروع ہوتی ہے ۔۔😭😭 🍀 جب سجدے میں جائیں تو ناک کی سمت میں دیکھیں کیوں کہ مرنے کے بعد سب سے پہلے ناک کے حصے میں تبدیلی آتی ہںے ۔۔😭😭 🍀 اور جب قاعدے میں بیٹھیں تو نظریں دامن {جھولی} کی جگہ ہونی چاہئیے تاکہ یہ بھی احساس ہوجائے کہ ہمارا دامن اب بھی خالی ہے😭😭 📍 تدفین کے ایک دن بعد یعنی موت کے ٹھیک 24 گھنٹے بعد ہی { آنتوں میں ایک ایسے کیڑوں کا گروہ سرگرم عمل شروع ہوجاتا ہںے جو مردے کے پاخانے کے راستے باہر کی طرف نکلنا شروع ہوتے ہیں ساتھ ہی ناقابل برداشت بدبو پھیلانا شروع کرتے ہیں جو دراصل اپنے ہم پیشہ حشرات الارض کیڑے مکوڑے اور سب سے اہںم قبر بچھو کو مردے کا گوشت کھانے کے لئے مدعو کرنے کا اعلان ہوتا ہے}😭😭 📍 تدفین کے تین دن بعد سب سے پہلے ناک کی حالت ...

https://www.youtube.com/watch?v=dki37FAlkd4&t=4s

https://www.youtube.com/watch?v=dki37FAlkd4&t=4s

ALLAH

Image

صبر کرے ۰۰۰

گناہ کرے هر کوئی⚫ نیکی کرے کوئی کوئی🌹 فیشن کرے هر کوئی😎 سنت پہ چلے کوئی کوئی🌹 آذان سنے هر کوئی🌹 نماز پڑهے کوئی کوئی🌹 اچهی بات کرے هر کوئی🌹 مگر عمل کرے کوئی کوئی🌹 سونگ سنے هر کوئی🎙 قرآن سنے کوئی کوئی🌹 شیطان کو خوش کرے هر کوئی⚫ رب کو راضی کرے کوئی کوئی🌹 غصہ کرے هر کوئی😡 صبر کرے کوئی کوئی🌹 انگلش سیکهے هر کوئی📕 قران کی تجوید کرے کوئی کوئی🌹 فضول میسج بهیجے هر کوئی⚫ ایسا میسج بهیجے کوئی کوئی🌹 لا اله الا الله 🌹 لا اله الا الله 🌹 لا اله الا اللہه 🌹 لا اله الا الله 🌹 لا اله الا الله 🌹 لا اله الا الله 🌹 لا اله الا الله 🌹 لا اله الا الله 🌹 لا اله الا الله 🌹 لا اله الا الله 🌹 لا اله الا الله 🌹 لا اله الا الله 🌹 لا اله الا الله 🌹 لا اله الا الله 🌹 لا اله الا الله 🌹 لا اله الا الله 🌹 لا اله الا الله 🌹 لا اله الا الله 🌹 لا اله الا الله 🌹 لا اله الا الله 🌹 لا اله الا الله 🌹 لا اله الا الله 🌹 لا اله الا الله 🌹 لا اله الا الله 🌹 " كوئى هے جو آپ سے پیار کرتا هے آپ کا خیال رکهتا هے آپ کو دیکهتا هے آپ کی حفاظت کرتا هے . کو...
ایک خوبصورت واقعہ پڑھیے گا ضرور!!! اﯾﮏ ﺩﻥ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﻏﻨﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﻧﮯ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﷺ ﮐﯽ ﺩﻋﻮﺕ ﮐﯽ ﺟﺐ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﷺ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﻏﻨﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺟﺎ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﺗﻮ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﻏﻨﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﻧﮯ ﺁﭖ ﷺ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭼﻞ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﷺ ﮐﮯ ﻗﺪﻣﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﮔِﻦ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺳﺮﮐﺎﺭِ ﺩﻭ ﻋﺎﻟﻢ ﷺ ﻧﮯ ﺟﺐ ﻣﻨﮧ ﻣﻮﮌ ﮐﺮ ﯾﮧ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﮐﺮ ﭘﻮﭼﮭﺎ : '' ﺍﮮ ﻋﺜﻤﺎﻥ ( ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ) ﮐﯿﺎ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﻮ؟ '' ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﻏﻨﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ : '' ﯾﺎﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠّﮧ ﷺ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﷺ ﮐﮯ ﻗﺪﻡ ﮔِﻦ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﺎﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﮯ ﻏﻼﻡ ﺁﺯﺍﺩ ﮐﺮﻭﮞ۔ '' ﺩﻋﻮﺕ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﻏﻨﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﻧﮯ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﯽ ﮐِﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺗﻨﮯ ﮨﯽ ﻏﻼﻡ ﺁﺯﺍﺩ ﮐﯿﮯ۔ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﺍِﺱ ﺩﻋﻮﺕ ﺳﮯ ﻣﺘﺎﺛﺮ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﮔﮭﺮ ﺁ ﮐﺮ ﺣﻀﺮﺕ ﻓﺎﻃﻤۃ ﺍﻟﺰﮨﺮﺍﺀ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮩﺎ ﺳﮯ ﺍﺱ ﺩﻋﻮﺕ ﮐﺎ ﺫِﮐﺮ ﮐِﯿﺎ۔ﺣﻀﺮﺕ ﻓﺎﻃﻤۃ ﺍﻟﺰﮨﺮﺍﺀ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ : '' ﻋﻠﯽ ( ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ) ﺍﮔﺮ ﺗﻢ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﻮ ﺗﻮ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ ﺗﻢ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠّﮧ ﷺ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺍﺻﺤﺎﺏ ﮐﻮ ﺑُﻼﺅ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺩﻋﻮﺕ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﭽﮫ ﭘﮑﺎ ﻟﻮﮞ۔ '' ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﮐﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ  ﺣﻀﺮﺕ ...

صبر کرے کوئ۰۰۰۰۰

گناہ کرے هر کوئی⚫ نیکی کرے کوئی کوئی🌹 فیشن کرے هر کوئی😎 سنت پہ چلے کوئی کوئی🌹 آذان سنے هر کوئی🌹 نماز پڑهے کوئی کوئی🌹 اچهی بات کرے هر کوئی🌹 مگر عمل کرے کوئی کوئی🌹 سونگ سنے هر کوئی🎙 قرآن سنے کوئی کوئی🌹 شیطان کو خوش کرے هر کوئی⚫ رب کو راضی کرے کوئی کوئی🌹 غصہ کرے هر کوئی😡 صبر کرے کوئی کوئی🌹 انگلش سیکهے هر کوئی📕 قران کی تجوید کرے کوئی کوئی🌹 فضول میسج بهیجے هر کوئی⚫ ایسا میسج بهیجے کوئی کوئی🌹 لا اله الا الله 🌹 لا اله الا الله 🌹 لا اله الا الله 🌹 لا اله الا الله 🌹 لا اله الا الله 🌹 لا اله الا الله 🌹 لا اله الا الله 🌹 لا اله الا الله 🌹 لا اله الا الله 🌹 لا اله الا الله 🌹 لا اله الا الله 🌹 لا اله الا الله 🌹 لا اله الا الله 🌹 لا اله الا الله 🌹 لا اله الا الله 🌹 لا اله الا الله 🌹 لا اله الا الله 🌹 لا اله الا الله 🌹 لا اله الا الله 🌹 لا اله الا الله 🌹 لا اله الا الله 🌹 لا اله الا الله 🌹 لا اله الا الله 🌹 لا اله الا الله 🌹 " كوئى هے جو آپ سے پیار کرتا هے آپ کا خیال رکهتا هے آپ کو دیکهتا هے آپ کی حفاظت کرتا هے . کون...

Lesson 5 Arabic alphabets سبق نمبر ۵ عربی حُروف

Image