Posts
Showing posts from September 5, 2018
Do you think they are happy? کیا آپ کو لگتا ہے کہ وہ خوش ہیں؟
- Get link
- X
- Other Apps
The pain of the laborers مزدوروں کا درد
- Get link
- X
- Other Apps
😭 کتنے تکبر و غرور میں ہم دوست رشتہ داروں کو بتاتے پھرتے ہیں کہ ہمارا بیٹا، بھائی باہر ہوتا ہے اور اس سے بے پناہ فرمائشیں کرتے ہیں ۔ کبھی یہ نہیں سوچا کہ وہ وہاں کس حال میں ہو گا ، وقت پے کھانا کھاتا ہو گا کہ نہیں ، اپنے لیے جوتے کپڑے خریدتا ہو گا کہ نہیں، بیماری میں چھٹی کرتا ہو گا کہ نہیں، سونے کے لیے گھر جیسا سکون اور جگہ میسر ہو گی کہ نہیں اللہ سب پردیس میں رہنے والے بھائیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ پردیسی یہ اکثر صبح ناشتہ بهی نہیں کرتے کہ کہیں گاڑی ہی چهوٹ نہ جائے ناشتہ نظر انداز کرکے کہتے ہیں " کام کی جگہ پہ پہنچ کر کچھ کها لیں گے" جب کام کی جگہ پہ پہنچ جاتے ہیں تو کام کے دباو کی وجہ سے ناشتہ کرنا پهر بهول جاتے ہیں۔ سوچتے ہیں چلو دوپہر لنچ ٹائم ہی کچھ کهالیں گے۔۔۔ لنچ ٹائم میں بهی اکثر یہ بچارے پردیسی مزدور بهوکے رہ جاتے ہیں کہ اکثر کام کے لوڈ کی وجہ سے اوور ٹائم کا لالچ بیچ میں آجاتا ہے کہ اس بار چلو گهر کچھ ہزار زیادہ چلے جائے گے۔ گهر کے معاملات اور خوش اسلوبی سے طے پالے گے۔ بریک کے ٹایم یہ مزدور جن پہ آپکو ناز ہوتا ہے کہ وہ دبئی، شارجہ، بحرین,سعودیہ،...