Posts

Showing posts from January 27, 2019

Dua for you ALLAH HUMA .....

Image
السلام علیکم، ‏صبح بخیر، ‏ ‏خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی بلکہ اس کی تعمیر روزانہ کی دعاءوں پر ہوتی ہے، دعا کیجئے، دعا دیجیئے اور دعا لیجئے، ‏میری دل کی گہرائیوں سے یہ دعا ہے کہ رب کریم آپ کی خوبصورت زندگی کو دین و دنیا کی تمام خوشیوں سے مالا مال کردے_آمین