؀﷽

؀﷽

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته

والد دنیاکا وہ واحد شخص ھےجوخود سےزیادہ آپکوکامیاب دیکھناچاھتاھے۔ جب تک منزل نہ ملے تب تک ہمت مت ہارو کیونکہ پہاڑ سے نکلنے والی ندیوں نے آج تک راستے میں کسی سے نہیں پوچھا سمندر کتنی دور ہے اللل پاک آپکو بُری گھٹری بُرے لوگوں اور بُری نظر سے ہمیشہ محفوظ رکھے
دل سے دعا ہے کہ آپ جن دعاوُں کے لیے ہاتھ اٹھائیں ، فرشتےفورا انہیں عرش الہی تک لے جاہیں۔اور اپ کے ہاتھ نیچے آنے سے پہلے وہ دعائیں قبول ہو جاہیں ۔
امین

Comments

Popular posts from this blog

After 10 Muharm 10 محرام الحرام کے بعد