شان حسینؓ Shan Hussain
🕋🌹🌹🌹🌹🌸🌸____💙💙💛💛💜💜💚💚
💖🌹خوں سے چراغ دیں___جلایا حسین نے
💖🌹رسم وفا کو خوب ___ نبھایا حسین نے
🌺🌺____💛💛💜💜💚💚💙💙
💖🌹خود کو تو ایک _ بوند بھی پانی نہ مل سکا
💖🌹کرب وبلا کو خون ____پلایا حسین نے
🌸🌸____💜💜💚💚💙💙💛💛
💖🌹ایسی نماز کون پڑھے ___ گا جہان میں
💖🌹سجدہ کیا تو سر نہ ___ اٹھایا حسین نے
🌺🌺____💚💚💙💙💛💛💜💜
💖🌹سب کچھ خدا کی راہ میں__قربان کر دیا
💖🌹اصغر سا پھول بھی نہ___بچایا حسین نے
🌸🌸____💙💙💛💛💜💜💚💚
Comments