میرا مقصد کیا ہے میری یہ خواہش ہے کہ ہر کوئ قرآن پاک مخارج کے ساتھ پڑھ سکے اور قرآن پاک کو چومنے کے ساتھ ساتھ اس کو سمجھ بھی سکے۔ کیونکہ قرآن پاک صرف چومنے کے لیے نہیں آیا۔ جب ہم قرآن پاک کو سمجھین گے تو یہ ہماری دنیا اور آخرت کو سنوار دے گا۔ میں نے پڑھانے کے دوران اکثر دیکھا ہے کہ لوگ بچو ں کو تجوید کے ساتھ پڑھانا چاہتے ہیں۔ لیکن وہ نہیں جانتےکہ تجوید کیا ہے۔ اس لیے میں نے سوچا کہ وڈیو اور آڈیو پیغام کےذریعے تعلیم کو عام کروں تاکہ ہر کوئ آسانی کے ساتھ سمجھ سکے۔ اللہ تعالی میری یہ جھوٹی سی کوشش قبول کرے۔ آمین طالب دعا: قاری شفیق الرحمن What is my goal? I wish everyone could read with the Holy Quran And kissing the Quran as well as to understand it. Because the Quran did not just come to kiss. When we understand the Quran, it will give us a glimpse of our world and the Hereafter. I have often seen teaching that people want to teach them with an im...