🔸🔶امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:🔶🔸
٭ چار چیزیں بدن میں قوت پیدا کرتی ہیں: 1) گوشت کھانا 2) خوشبو سونگھنا 3) کثرت سے غسل کرنا 4) سوتی کپڑا پہننا چار چیزیں نظر کو تیز کرتی ہیں: 1) خانہ کعبہ کے سامنے بیٹھنا 2) سوتے وقت سرمہ لگانا 3) سبزہ زار کیطرف دیکھنا 4) صاف جگہ بیٹھنا چار چیزیں عقل کو بڑھاتی ہیں: 1) فضول کلام ترک کرنا 2) مسواک کرنا 3) صالحین کی مجلس میں بیٹھنا 4) علماء کرام کی صحبت اختیار کرنا چار چیزیں رزق کو بڑھاتی ہیں: 1) تہجد کی نماز پڑھنا 2) کثرت سے استغفار کرنا 3) کثرت سے صدقہ کرنا 4) کثرت سے ذکر کرنا. 🔶 آگے شیئر کریئے اپنے تک محدود نہ رکھیئے 🔶