كبھي آپ نے غور كيا؟ When did you consider?
كبھي آپ نے غور كيا؟ كبھي آپ نے غور كيا؟ اِس حسابی عمل نے والله مجھے تو اتنا خوفزده كر ديا كه ميں رو پڑا۔ يه صحيح هے كه آدمي كي عمر الله تعاليٰ كے هاتھ ميں هے، پھر بھي يه فرض كر ليں كه آپ 60سال جيتے هيں۔ ان 60 سال ميں اگر آپ يوميه 8گھنٹے سوتے هيں تو گويا آپ 20 سال سونے ميں گزار ديتے هيں۔ اگر آپ يوميه 8 گھنٹے كام كرتے هيں تو يه بھي 20 سال بنتے هيں۔ لہذا 20 سال کام میں گزارتے ہیں۔ 15 سال پر محيط آپ كا بچپن هے۔ اگر آپ دن ميں دو مرتبه كھانا كھاتے هيں تو كم و بيش نصف گھنٹا صرف هوتا هے۔ يوں آپ كي عمر كے 3 سال كھانے ميں صرف هوتے هيں۔ كھانے پينے، سونے، كام كرنے اور بچپن كے يه سال مجموعي طور پر 58 سال بنتے هيں۔ باقي بچے 2 سال۔ اب سوال يه هے كه آپ عبادت كے ليے كتنا وقت مختص كرتے هيں؟؟؟ ! الله تعاليٰ نے اگر آپ سے روزِ قيامت يه پوچھ ليا كه تم نے اپني عمر كن كاموں ميں صرف كي تو آپ كا جواب كيا هوگا؟؟ 100 فيصد صحيح بات۔ قرآن مجيد كے كل صفحوں كي تعداد 600 يا 604 سے زائد نهيں۔ ٹھيك هے؟ ! يقين نهيں آيا تو جل...