🔸🔶امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:🔶🔸
٭ چار چیزیں بدن میں قوت پیدا کرتی ہیں:
1) گوشت کھانا
2) خوشبو سونگھنا
3) کثرت سے غسل کرنا
4) سوتی کپڑا پہننا
چار چیزیں نظر کو تیز کرتی ہیں:
1) خانہ کعبہ کے سامنے بیٹھنا
2) سوتے وقت سرمہ لگانا
3) سبزہ زار کیطرف دیکھنا
4) صاف جگہ بیٹھنا
چار چیزیں عقل کو بڑھاتی ہیں:
1) فضول کلام ترک کرنا
2) مسواک کرنا
3) صالحین کی مجلس میں بیٹھنا
4) علماء کرام کی صحبت اختیار کرنا
چار چیزیں رزق کو بڑھاتی ہیں:
1) تہجد کی نماز پڑھنا
2) کثرت سے استغفار کرنا
3) کثرت سے صدقہ کرنا
4) کثرت سے ذکر کرنا.
1) گوشت کھانا
2) خوشبو سونگھنا
3) کثرت سے غسل کرنا
4) سوتی کپڑا پہننا
چار چیزیں نظر کو تیز کرتی ہیں:
1) خانہ کعبہ کے سامنے بیٹھنا
2) سوتے وقت سرمہ لگانا
3) سبزہ زار کیطرف دیکھنا
4) صاف جگہ بیٹھنا
چار چیزیں عقل کو بڑھاتی ہیں:
1) فضول کلام ترک کرنا
2) مسواک کرنا
3) صالحین کی مجلس میں بیٹھنا
4) علماء کرام کی صحبت اختیار کرنا
چار چیزیں رزق کو بڑھاتی ہیں:
1) تہجد کی نماز پڑھنا
2) کثرت سے استغفار کرنا
3) کثرت سے صدقہ کرنا
4) کثرت سے ذکر کرنا.
🔶 آگے شیئر کریئے
اپنے تک محدود
نہ رکھیئے🔶
اپنے تک محدود
نہ رکھیئے🔶
Comments