Posts
Showing posts from November, 2018
Online Quran teaching all over the world
- Get link
- X
- Other Apps
Online Quran teaching all over the world Courses Offered: 1. Quran Reading with Tajweed for beginners 2. Quran Memorization 3. Quran Translation 5. Prayers, Dua's and Memorization of Sura's 4. Tajweed and Tarteel Course Youtebe : Online Quran learning786 Facebook : Online Quran Learning786 BLOG : https:// holyquran30.blogspot.com For Teaching please contact us via Email: Qarishafique30@gmail.com whatsApp:0097156 6690975 ہمارے چینل کی زبردست اورعمدہ ویڈیوز ضروردیکھیں اورشئیر بھی کریں۔ اورہماری ٹیم کاحصہ بنیں۔نیچے کی ویڈیوز کودیکھیں اورشیئر کریں
Surah Al Zulzala 99| Juz Amma 30 for kids |Learn Quran with Tajweed | Le...
- Get link
- X
- Other Apps
Learn Quran with Tajweed 104 Surah Al Humaza Juz amma 30 for kids | Less...
- Get link
- X
- Other Apps
تلخ حقیقت
- Get link
- X
- Other Apps
تلخ حقیقت میرے خیال میں آج اتنی غربت نہیں جتنا شور ھے ۔ ۔ ۔آجکل ہم جس کو غربت بولتے ہیں وہ در اصل خواہش پورا نہ ہونے کو بولتے ہیں۔۔ ہم نے تو غربت کے وہ دن بھی دیکھے ہیں کہ اسکول میں تختی پر (گاچی) کے پیسے نہیں ہوتے تھے تو (سواگہ) لگایا کرتے تھے۔۔ (سلیٹ)پر سیاہی کے پیسے نہیں ہوتے تھے (سیل کا سکہ) استمعال کرتے تھے۔ اسکول کے کپڑے جو لیتے تھے وہ صرف عید پر لیتے تھے۔ اگر کسی شادی بیاہ کے لیے کپڑے لیتے تھے تو اسکول کلر کے ہی لیتے تھے۔۔ کپڑے اگر پھٹ جاتے تو سلائی کر کے بار بار پہنتے تھے۔۔ جوتا بھی اگر پھٹ جاتا بار بار سلائی کرواتے تھے۔۔ اور جوتا سروس یا باٹا کا نہیں پلاسٹک کا ہوتا تھا۔۔ گھر میں اگر مہمان آجاتا تو پڑوس کے ہر گھر سے کسی سے گھی کسی سے مرچ کسی سے نمک مانگ کر لاتے تھے۔۔ آج تو ماشاء اللہ ہر گھر میں ایک ایک ماہ کا سامان پڑا ہوتا ھے۔۔ مہمان تو کیا پوری بارات کا سامان موجود ہوتا ھے۔ ۔ آج تو اسکول کے بچوں کے ہفتے کے سات دنوں کے سات جوڑے استری کرکے گھر رکھے ہوتے ہیں۔ ۔ روزانہ نیا جوڑا پہن کر جاتے ہیں۔ آج اگر کسی کی شادی پہ ج...
keya hum ney tarqi kar le ha ?? MOM dead
- Get link
- X
- Other Apps
پہلے ماں کی نظریں بتا دیتی تھی کہ غلطی کر رہے ہیں اور سزا ملے گی پھر ہم نے ترقی کر لی اور ماں موم (Mom) بن گئیں اتنی موم ہو گئی کہ اچھے برے کا فرق بتانے کے لیے سختی کرنا بھول گئیں۔۔۔!!! پہلے شام ہوتے ہی ابو کے آنے کا انتظار ہوتا تھا پھر ہم نے ترقی کر لی اور ابو ڈیڈ(Dad) بن گے اور جنریشن گیپ کے نام پہ یہ رشتہ ہی ڈیڈ(Dead) ہو گیا۔۔۔!!! پہلے پھوپھو کے آنے پہ بہترین بستر بہترین برتن نکالے جاتے تھے بتایا جاتا تھا یہ ابو کی بہن ہیں تو یہ گھر ان کا بھی ہے پھر ہم نے ترقی کر لی اور پتہ چلا پھوپھو فساد اور فتنہ ہے۔۔۔!!! پہلے تعلیم حاصل کی جاتی تھی جو عموماً نظر آتی تھی پھر ہم نے ترقی کر لی اور ڈگریاں لینے لگے پر تعلیم کہیں گم ہو گئی۔۔۔!!! پہلے محلہ کے لوگوں میں آنا جانا تھا روز حثیت کے مطابق کھانا پھل ایک دوسرے کو دیئے جاتے تھے پھر ہم نے ترقی کر لی اور پڑوسی بھوک سے خودکشی کرنے لگے بچے بیچنے لگے۔۔۔!!! پہلے عید اور دیگر تہوار ماں باپ اور خاندان میں گزرتے تھے پھر ہم نے ترقی کر لی اور عید تہوار دوستوں بازاروں میں گزارنے لگے۔۔۔!!! پہلے شادی بیاہ کے معاملات خاندان کے بڑے طے کرتے تھے پھر ...
Surah Al Kausar | 108 for beginners |Learn with Tajweed| for kids and a...
- Get link
- X
- Other Apps
Surah Al Kafiroon 109 for beginners |Learn with Tajweed| for kids and ad...
- Get link
- X
- Other Apps