نمازی کے آگے سے گزرنے کا۰۰۰۰
نمازی کے آگے سے گزرنا سخت گناہ ہے
حدیث شریف میں آیا ہے کہ اگر نمازی کے آگے سے گزرنے والے کو اس کی برائ یاگناہ معلوم ہو جاۓ تو وہ سو برس تک روکا رہے اور آگے سے نہ گزرے ۰
اللہ ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق دے آمین ی

Comments