Posts

Namaz ke Rakat

Image

Dua after hearing Azan. Du'a after adh'an

Image
Add caption

والدین کی خدمت

(((والدین کی خدمت ))) حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ایک دفعہ اللہ تعالیٰ سے پوچھا میرے ساتھ جنت میں کون ھو گا ؟ ارشاد ہوا "فلاں قصاب تمہارے ساتھ ھو گا" حضرت موسیٰ علیہ السلام کچھ حیران ہوئے اور اس قصاب کی تلاش میں چل پڑے وھاں دیکھا تو ایک قصاب اپنی دوکان میں گوشت بیچنے میں مصروف تھا ، اپنا کاروبار ختم کر کے اس نے ایک گوشت کا ٹکڑا ایک کپڑے میں لپیٹا اور گھر کی طرف روانہ ھو گیا ،حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اس قصاب کے بارے میں مزید جاننے کیلئے بطور مہمان گھر چلنے کی اجازت چاھی۔ گھر پہنچ کر قصاب نے گوشت پکایا پھر روٹی پکا کر اسکے ٹکڑے شوربے میں نرم کیے اور دوسرے کمرے میں چلا گیا ،جہاں ایک انتہائی کمزور بڑھیا پلنگ پر لیٹی ہوئی تھی ، قصاب نے بمشکل تمام اسے سہارا دیکر اٹھایا ، ایک ایک لقمہ اسکے منہ میں دیتا رھہا ، جب اس نے کھانا تمام کیا تو اس نے بڑھیا کا منہ صاف کر دیا کھانا کھا کر بڑھیا نے قصاب کے کان میں کچھ کہا ، جسے سن کر قصاب مسکرا دیا ، اور بڑھیا کو واپس لٹا کر باہر آ گیا۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام جو یہ سب دیکھ رھے تھے ، آپ نے قصاب سے پوچھا یہ عورت کون ھے اور اس نے تیرے کان میں ک...

نمازی کے آگے سے گزرنے کا۰۰۰۰

نمازی کے آگے سے گزرنا سخت گناہ ہے حدیث شریف میں  آیا ہے کہ اگر نمازی کے آگے سے گزرنے والے کو اس کی برائ یاگناہ معلوم ہو جاۓ تو وہ سو برس تک روکا رہے اور آگے سے نہ گزرے ۰  اللہ ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق دے آمین ی

ASALM O ALEKUM

Image

Lesson no 9 Arabic alphabets سبق نمبر9 Urdu and Hindi Qari Shafique

Image

Hum sey ...

چھوڑ کے آپکا دامنِ رحمت،آقا،  ہم سے بھول ہوئ کھو دی اپنی قدر و قیمت،آقا،  ہم سے بھو ل ہوئ دنیا کے ٹھکراےَ ہوۓ ہیں،آقا  آپکے در پے آےَ ہوےَ ہیں کھول دو اپنا بابِ رحمت،آقا، ہم سے بھول ہوئ حد سے گزری ہے نادانی،آقا  آپکی کوئ بات نہ مانی گھیرےَ ہوےَ ہے نفرت و ذلت، آقا ہم سے بھول ہوئ دیکھو ہماری آنکھ مچولی،اپنا ہی سینہ اپنی ہی گولی بھول گے ہم درسِ اخوت ،آقا ہم سے بھول ہوئ علم و عمل کا رشتہ ٹوٹا،آقا  جب سے آپ کا دامن چھوٹا فرقہ فرقہ ہو گئ امت،آقا،  ہم سے بھول ہوئ درسِ قرآن بھول گے ہم،آقا ﷺ آپ کا فرمان بھول  گے ہم لے ڈوبی ہمیں مال کی کثرت،آقا ہم سے بھول ہوئ اور کون کرے اِن سب کا مداوا،آقا،  ہمیں صرف آپکا ہی سہارا کر دو اپنی خاص عنایتآقا،  ہم سے بھول ہوئ جس کی خاطر دین گنوایا اس دنیا سے بھی کچھ نہ پایا دل کی دل میں رہ گئ حسرت آقا، ہم سے بھول ہوئی  جب سے  آپکا  دامن چھوٹا ، علم و عمل کا دامن چھوٹا فرقہ فرقہ ہو گئ امت آقا ہم سے بھول ہوئی.. چھوڑ کے تیرا دامن رحمت آقا،  ہم سے بھول ہوئی کھو دی اپنی قدر و قیمت آقا ﷺ ...